تصاویر/راجستھان ہندوستان میں عزائے فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے سہ روزہ مجالسِ عزاء اختتام پذیر ہوئیں، ان مجالسِ عزاء میں راجستھان میں مشغول آئمہ جمعہ و جماعت اور مبلغین نے حضرت فاطمۃ الزہراء سلام الله علیہا کے فضائل و مناقب پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha